ڈاکٹر طاہرالقادری کی زندگی پر ہالی وڈ میں فلم بنائی جائیگی ۔
لاہور : خبر ملی ہے کہ پاکستانی عوامی تحریک کے رہنما کی زندگی پر ہالی وڈ میں فلم بنائی جائے گی۔
اس بات کا انکشاف پاکستان عوامی تحریک کے میڈیا کوارڈینیٹر نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد طاہر القادری وہ واحد پاکستانی رہنما ہوں گے جن کی زندگی پر فلم بنائی جائے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ دنیا کہ کئی جامعات میں انکی زندگی پر مقالے لکھے جا چکے ہیں۔