dailyvideo

اداکارہ میرا نے عمران خان کو شادی کی پیشکش کردی

Imran_B_15042013
دبئی : اداکارہ میرا نے عمران خان کو شادی کی پیشکش کردی کہتی ہیں نئے پاکستان میں کپتان کو ملک کا وزیراعظم دیکھنے کی خواہش ہے۔
کپتان شادی کو تیار اور میرا دلہنیاں بننے کو بے قرار ہیں، دبئی میں میڈیا سے گفت گو کے دوران لالی ووڈ اداکارہ نے نہ صرف ایڈوانس حامی بھری, بلکہ عمران کو شادی کی شیروانی کے لئے ڈیزائنر بھی تجویز کرڈالا۔
میرا نے نئے پاکستان میں عمران خان کو نیا وزیراعظم دیکھنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا، میرا کی یہ تمام خواہشات اگر پوری ہوگئیں تو نئے پاکستان میں خاتون اول کون ہوں گی۔ سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے۔

Posted by Soft eyes on 7:14 AM. Filed under . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for اداکارہ میرا نے عمران خان کو شادی کی پیشکش کردی

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery